94۔ معیارِ تعلق

لاَ تَرْغَبَنَّ فِيمَنْ زَهِدَ عَنْكَ۔ (وصیت ۳۱) جو تم سے تعلقات قائم رکھنا پسند نہیں کرتا اس کے پیچھے نہ پڑو۔ انسان کو جب کسی خاص عمل کی تاکید کی جاتی ہے تو اُس کا موقع و محل اُسے خود پہچاننا پڑتا ہے۔ امیرالمومنینؑ نے بار بار دوسروں سے تعلق جوڑنے کا حکم دیا اور … 94۔ معیارِ تعلق پڑھنا جاری رکھیں